🦜 24 News Digital Urdu - سائنس
@www.24urdu.com.rss.science@rss-parrot.net
I'm an automated parrot! I relay a website's RSS feed to the Fediverse. Every time a new post appears in the feed, I toot about it. Follow me to get all new posts in your Mastodon timeline!
Brought to you by the RSS Parrot.
---
Your feed and you don't want it here? Just
e-mail the birb.
وقت سے پہلے بڑھاپا،کہیں آپ بھی یہ غلطی تو نہیں کر رہے؟
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185770
Published: September 21, 2026 04:44
(ویب ڈیسک)موسم چاہے کوئی بھی ہو مگر مناسب مقدار میں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے جس کی کمی کی صورت میں آپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185733
Published: September 20, 2026 14:34
(24 ںیوز) دنیا معروف ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ میں چلتے پھرتے، ڈرائیونگ کے دوران یا دیگر کاموں کرتے ہوئے ایک میسج کو ٹائپ کرنا آسان نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ میسجنگ پلیٹ فارم میں ایک بہترین نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، اب صارفین کوئی بھی پیغام ٹائپ…
اے آئی کو کھلی چھٹی ملی تو کیا ہوگا؟ ماہر نے خبردار کردیا
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185666
Published: September 20, 2026 04:08
(ویب ڈیسک)مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس کے ذمہ دارانہ استعمال، اس کی کڑی نگرانی اور حفاظتی اصولوں کی ضرورت پر بحث شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185620
Published: September 19, 2026 14:00
(24 ںیوز)سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے سائنسدان رابرٹ ویگنر نے چاند کے نقشے کی معمول کی جانچ کے دوران ایک ایسی چیز دریافت کی جس پر پہلے کبھی کسی کا دھیان نہیں گیا۔
آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانا اب ہوا ممکن ، حیران کن ایجاد
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185619
Published: September 19, 2026 14:00
(ویب ڈیسک)کیمرون کی طالبہ نے ایک ایسا کوکنگ بیگ تیار کیا ہے جس میں آگ اور بجلی کے بغیر بھی کھانا پکایا جاسکتا ہے، لیکن کیسے؟َ
جی ہاں !تھرمل کوکنگ بیگ کی سب سے بہترین مثال ونڈر بیگ ہے، یہ ایک خاص کپڑے اور موٹے انسولیشن مٹیریل (جیسے فوم کے ٹکڑوں) سے بنا ہوا…
واٹس ایپ میں بڑے سیکیورٹی لیک کا انکشاف ، صارفین کا ڈیٹا خطرے میں
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185617
Published: September 19, 2026 13:48
(24 ںیوز)واٹس ایپ میں صارفین کی نجی گفتگو، تصاویر، پروفائل معلومات اور اسٹیٹس کو محفوظ رکھنے کے لیے کئی پرائیویسی اور سیکیورٹی فیچرز موجود ہیں، تاہم ان میں سے بعض سیٹنگز فعال نہ ہونے کی صورت میں ذاتی معلومات دوسروں کی نظر میں آسکتی ہیں۔
چاند پر 2 فٹبال گراؤنڈ جتنا گڑھادریافت
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185608
Published: September 19, 2026 10:11
(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا ہے۔
27 منٹ کی اڑان، صرف 5 ڈالر خرچ، نیو یار ک میں ای جہاز نے دھوم مچا دی
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185568
Published: September 19, 2026 05:02
(ویب ڈیسک)پٹرول و ڈیزل کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول کی مسلسل بڑھتی قیمت عالمی جہاز ساز کمپنیوں کو مجبور کر رہی کہ وہ بجلی سے چلتے مسافر بردار ہوائی جہاز ایجاد کرنے کی سعی کریں۔
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185464
Published: September 18, 2026 05:04
(24نیوز)بڑی مشکل آسان ہو گئی،واٹس ایپ نے طویل عرصے پرانے چیٹس میں مطلوبہ پیغام تلاش کرنے کی مشکل کم کرنے کی تیاری کر لی ہے، نئے فیچر کے تحت صارفین کو کسی پرانے پیغام تک پہنچنے کیلئے چیٹ کی معلومات والی سکرین میں جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
جنریشن میلینیل جنریشن ایکس سے زیادہ تیزی سے بوڑھے کیوں ہو رہے ہیں؟
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185446
Published: September 17, 2026 20:38
( وسیم عظمت) سائنسدان آج کل جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی وجہ دریافت کرنے کی کوشش کر رہے تھے، اس کوشش کے دوران یہ حیران اور بعض کو پریشان کر دینے والی حقیقت بھی دریافت ہو گئی کہ جنریشن میلینئیل کے لوگ جنریشن ایکس کے لوگوں کی نسبت تقریبا! دو گنا…
قیامت کو بھول جائیں: AI ہیکنگ کرائسس موجود ہے
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185443
Published: September 17, 2026 19:39
(ویب ڈیسک) ستمبر میں سکیورٹی کے ماہرین "گریٹ ستمبر اے آئی پینیک" سے دوچار ہیں اور لیکن زیادہ حقیقی خطرہ یہ نہیں کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانیت کو مٹا دے گی، بلکہ حقیقی خطرہ یہ ہے جس سے ہم پہلے ہی دوچار ہیں؛ AI سے چلنے والے، انسانوں سے چلنے والے…
جعلی تصاویر کاتوڑ،ایپل کا نیا فیچر متعارف
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185390
Published: September 17, 2026 09:23
(ویب ڈیسک )ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنا ہے۔
سپیس ایکس نے3 مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیئے
https://www.24urdu.com/15-Sep-2026/185225
Published: September 15, 2026 18:18
(24 نیوز)امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کمپنی کے لیے ایک اہم مشن کے تحت تین مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے۔
چینی روبوٹ کا آتشزدگی کے شکار گھر سے انسانوں کو زندہ بچانے کا کا میاب تجربہ
https://www.24urdu.com/15-Sep-2026/185215
Published: September 15, 2026 17:21
(24 نیوز)چین نے 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچا کر نکالنے والے فائر فائٹنگ روبوٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
AI جن سے چین پریشان، بڑا اقدام کرلیا
https://www.24urdu.com/15-Sep-2026/185143
Published: September 15, 2026 05:11
(ویب ڈیسک)دنیا میں اے آئی کے تیزی سے طاقتور ہوتے نظاموں کے بارے میں یہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ مستقبل میں کوئی انتہائی جدید نظام انسانی نگرانی سے باہر نکل سکتا ہے، امریکی اے آئی تیار کرنے والی کمپنی اینتھروپک کے محققین کی جانب سے ایسے خطرات کی حالیہ نشاندہی…