🦜 24 News Digital Urdu - قومی
@www.24urdu.com.rss.national@rss-parrot.net
I'm an automated parrot! I relay a website's RSS feed to the Fediverse. Every time a new post appears in the feed, I toot about it. Follow me to get all new posts in your Mastodon timeline!
Brought to you by the RSS Parrot.
---
Your feed and you don't want it here? Just
e-mail the birb.
وزیراعظم شہباز شریف کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، مارچ مؤخر کرنے کی اپیل
https://www.24urdu.com/22-Sep-2026/185886
Published: September 22, 2026 05:13
(ابو بکر ارشاد)وزیراعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
اسلام آباد:غیر قانونی کال سنٹر سے 100 افرادگرفتار
https://www.24urdu.com/22-Sep-2026/185881
Published: September 22, 2026 04:56
(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 100 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔
ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے؛ عائشہ رضا فاروق
https://www.24urdu.com/22-Sep-2026/185883
Published: September 22, 2026 04:56
(24نیوز)وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ 21 سے 27 ستمبر تک 115 منتخب اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم جاری رہے گی۔
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات کے باقاعدہ ضابطہ کار نظام کی جانب گامزن
https://www.24urdu.com/22-Sep-2026/185877
Published: September 22, 2026 04:26
( وقاص عظیم )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثہ جات کے فریم ورک کی جانب پیش رفت کر رہا ہے اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک جامع ضابطہ کار نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
https://www.24urdu.com/22-Sep-2026/185874
Published: September 22, 2026 04:01
(24نیوز)پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185863
Published: September 21, 2026 18:53
(24نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کا شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185861
Published: September 21, 2026 18:14
(اویس کیانی ) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی، شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تقررو تبادلے و توسیع؛ڈاکٹر حامد عتیق سرور کی کنٹریکٹ تقرری میں مزید ایک سال کی توسیع
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185858
Published: September 21, 2026 17:33
(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور کنٹریکٹ میں توسیع کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
وزیر قانون کی زیرِ صدارت آٹو پالیسی کمیٹی کا اجلاس ، مسودے پر سیر حاصل بحث
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185854
Published: September 21, 2026 17:15
(امانت گشکوری) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت آٹو پالیسی کمیٹی کا ساڑھے4 گھنٹے طویل اجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور متعلقہ وزارتوں کے نمائندگان شریک ہوئے۔
ایک دوسرے کو دھمکی دینے سے حالات بہتر نہیں ہونگے،بیرسٹر گوہر
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185846
Published: September 21, 2026 15:48
(24نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو دھمکی دینے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے ،جب ہم اسلام آباد آئیں گے تو ہر طرف پاکستان کے جھنڈے ہوں گے ،جب ہم اسلام آباد آئیں گے تو پورا پاکستان دیکھ کر خوش ہوگا۔
عمران خان سے ملاقات!پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل اہم خبرآگئی
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185843
Published: September 21, 2026 15:30
(ارشاد قریشی)راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل (منگل) ملاقات کا دن ہے۔
ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی میں مبینہ غیر قانونی تقرری کا آڈٹ پیرا میں انکشاف
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185841
Published: September 21, 2026 14:29
(روزینہ علی) ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (EPZA) میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں اور مالی بے قاعدگیوں کے حوالے سے اہم آڈٹ انکشافات سامنے آئے ہیں۔
وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےنیویارک روانہ،امریکی صدرسے بھی ملاقات کریں گے
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185835
Published: September 21, 2026 13:55
(اسد ملک) وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے لندن سے نیویارک روانہ ہوگئے۔
خیبرپختونخوا میں بدامنی عروج پر، گورننس ختم ہوگئی ہے;فیصل کریم کنڈی
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185829
Published: September 21, 2026 13:34
(24نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں بدامنی عروج پر ہے، گورننس ختم ہوگئی ہے،صوبائی حکومت کی پالیسی صوبے کو مزید تباہ کر رہی ہے۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا دہشتگرد نیٹ ورک انٹیلی جنس رپورٹ میں بے نقاب
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185822
Published: September 21, 2026 12:25
(احمد منصور)افغان انٹرنیشنل نے بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا دہشتگرد نیٹ ورک انٹیلی جنس رپورٹ میں بے نقاب کردیا۔
پاسپورٹ بنوانا مزید آسان! اہم فیصلہ کرلیا گیا
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185820
Published: September 21, 2026 11:29
(ویب ڈیسک) پاسپورٹ اپلائی سسٹم اور سروسز کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
معاشی تھنک ٹینک کی تجارتی پالیسی کے حوالے سے رپورٹ جاری
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185817
Published: September 21, 2026 10:57
( وقاص عظیم)معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے پاکستان کی تجارتی پالیسی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی، جس میں ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی تشکیل دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
رؤف حسن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185814
Published: September 21, 2026 10:29
(ویب ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی۔
200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر، نیا بلنگ فارمولا زیرِ غور
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185806
Published: September 21, 2026 09:00
(ویب ڈیسک )پاور ڈویژن نے بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اہم مالیاتی معاہدوں پر دستخط
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185800
Published: September 21, 2026 07:54
(وقاص عظیم )پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ساڑھے 6 کروڑ یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، معاہدوں کے تحت پاکستان میں 3 اہم ترقیاتی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185799
Published: September 21, 2026 07:25
(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے، وہ گزشتہ چند ہفتوں سے شدید علالت کے باعث صاحبِ فراش تھے۔
احتجاجی مارچ کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا: حافظ نعیم
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185796
Published: September 21, 2026 07:08
(24 نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے۔
اسلام آباد کے 24 تعلیمی ادارے کل سے بند رکھنے کا فیصلہ
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185790
Published: September 21, 2026 06:56
(بلال نیازی)وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 24 تعلیمی ادارے کل سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ فہرست میں شامل اداروں کے علاوہ اسلام آباد کے دیگر تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185789
Published: September 21, 2026 06:31
(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا کوئی وزیر شہدا کے جنازے میں شریک نہیں ہوا، حالانکہ یہ پاکستان کے شہید ہیں، سیاسی اختلافات اپنی جگہ ہیں۔
آج سے 115 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185782
Published: September 21, 2026 05:32
(ویب ڈیسک) ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیاہے۔
جنید اکبر کی زبان بتا رہی کہ یہ اقتدار کے حصول کیلئے کس حد جا سکتے ہیں:خواجہ آصف
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185776
Published: September 21, 2026 04:53
(24 نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہ اسلام آباد سومنات ہے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ہے۔
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185766
Published: September 21, 2026 03:53
( احمدمنصور) آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا
https://www.24urdu.com/21-Sep-2026/185764
Published: September 21, 2026 03:48
( ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
کل موسم کیا رنگ دکھائے گا؟ میٹ ڈیپارٹمنٹ کی نئی فورکاسٹ سامنے آ گئی
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185747
Published: September 20, 2026 16:56
(24نیوز) آج اتوار کی رات اور کل پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
پندرہ ہزار پولیس اہلکار کل راولپنڈی پہنچ رہے ہیں
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185746
Published: September 20, 2026 16:48
(ارشاد قریشی) سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے دوران کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے دوسرے شہروں سے بلائے گئے مہمان پولیس اہلکاروں کو 48 تعلیمی اداروں میں ٹھہرائیا جا رہا ہے۔
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185744
Published: September 20, 2026 16:36
(ویب ڈیسک) کوہاٹ پولیس لائنز مسجد پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی ابتدائی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
آئیں گے ضرور لیکن واپس نہیں جائیں گے، طلال چوہدری کا جنید اکبر کی دھمکی پر جواب
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185740
Published: September 20, 2026 16:01
(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی پر سخت نتائج سے آگاہ کیا اور کہا کہ "آئیں گے ضرور لیکن واپس جائیں گے نہیں۔
پی ٹی آئی نے ارکان اسبملی کو خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے روک دیا
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185738
Published: September 20, 2026 15:05
(ویب ڈیسک) پشاور میں تحریک انصاف کی قیادت نے پی ٹی آئی کے ارکان اسبملی کو خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے روک دیا ہے اور پنجاب سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خیبرپختونخوا بلائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جنید اکبر کے اشتعال انگیز بیان سے 27 ستمبر کے احتجاج کو پرتشدد بنانے کی پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی پر تشویش بڑھ گئی
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185737
Published: September 20, 2026 14:55
(احمد منصور) جنید اکبر کے اشتعال انگیز بیان سے 27 ستمبر کے احتجاج کو پرتشدد بنانے کی پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی پر تشویش بڑھ گئی۔
میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ اسلام آباد کو ہم سومنات بنائیں گے، جنید اکبر کی پشاور میں تقریر
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185732
Published: September 20, 2026 14:34
(ویب دیسک) پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی دے دی۔
سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185719
Published: September 20, 2026 10:40
(بسیم افتخار) ایف بی آرنے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔
کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:عطاتارڑ
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185717
Published: September 20, 2026 10:25
(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے فیول ریلیف اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کی وزیراعظم خود نگرانی کر رہے ہیں۔
علیمہ خان کی گرفتاری حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم : بیرسٹر گوہر
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185715
Published: September 20, 2026 10:02
( طیب سیف )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم ہے۔
عالمی منڈی میں تیل 90 فیصد مہنگا، پاکستان میں قیمتیں 50 فیصد بڑھیں: علی پرویز ملک
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185710
Published: September 20, 2026 09:40
(24نیوز)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جبکہ کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں اور سپلائی پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185707
Published: September 20, 2026 09:17
(عابد چوہدری)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاک بحریہ کی بحری مشق سی اسپارک 2026 جاری، نیول چیف کا مختلف جہازوں، کریکس کے علاقے اور نیول تنصیبات کا دورہ
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185709
Published: September 20, 2026 09:12
(احمد منصور)پاک بحریہ کی بحری مشق سی اسپارک 2026 جاری ہے، جس کے دوران چیف آف دی نیول سٹاف نے مختلف بحری جہازوں، کریکس کے علاقے اور نیول تنصیبات کا دورہ کیا۔
محسن نقوی کا قلات میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185704
Published: September 20, 2026 08:25
(اویس کیانی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات میں این 25 پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔
صدرمسلم لیگ ن وسابق وزیر اعظم نوازشریف کاغان پہنچ گئے
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185703
Published: September 20, 2026 08:16
(سید نعمان شاہ )مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کاغان پہنچ گئے۔
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ اختتام پذیر
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185702
Published: September 20, 2026 08:06
(بابر شہزاد ترک)میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کےلئےہونےوالے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اختتام پذیرہوگئے۔
اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185699
Published: September 20, 2026 07:34
(اویس کیانی)پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی جس سےبجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے۔
پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شہریوں کوسہولیات دینے کا سلسلہ تیز
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185695
Published: September 20, 2026 07:17
(کلیم اختر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر شہریوں کو پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا گیا۔
اسلام آباد کے ہسپتالوں میں 30 ستمبر تک ہائی الرٹ نافذ، سرکلرز جاری
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185694
Published: September 20, 2026 07:11
(بابر شہزاد تُرک) موجودہ حالات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے مرکزی سرکاری ہسپتالوں، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے،دونوں اسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ کے حوالے سے سرکلرز جاری کر دیے…
نیا نظام رائج ،حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی:اویس لغاری
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185691
Published: September 20, 2026 07:00
(24نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ اب حکومت بجلی نہیں خریدے گی ،بجلی کی خریدوفروخت کے حوالے سے نیا نظام رائج کردیاگیا۔
موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ؛وزیرخزانہ
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185689
Published: September 20, 2026 06:49
(24نیوز)وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔
سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا: بیرسٹر گوہر
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185687
Published: September 20, 2026 06:40
(ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔
جماعت اسلامی نے ’’ سپر لانگ مارچ‘‘ کے شیڈول کا اعلان کردیا
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185684
Published: September 20, 2026 06:30
(ابو بکر شیخ) جماعت اسلامی پاکستان نے ’’ سپر لانگ مارچ‘‘ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185683
Published: September 20, 2026 05:56
(24 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شہید کیپٹن حمزہ اکرم کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے شہید کے والد اور بھائی سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار نیویارک روانہ
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185677
Published: September 20, 2026 05:24
(24نیوز)نائب وزیرِ اعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاراقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے۔
میڈیکل اینڈڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کاانعقاد
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185668
Published: September 20, 2026 05:15
( بابر شہزاد ترک،زبیر راشد،افشاں رضوان،ارسلان درانی،شکیل سلطان،امدادبزدار ،ارشادقریشی)ملک بھرمیں پی ایم ڈی سی کے تحت میڈیکل اینڈڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لئے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ شروع ہوگیا۔
بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185675
Published: September 20, 2026 05:15
(ارشاد قریشی)بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
زیادہ مریضوں کی ممکنہ آمد سے نمٹنے کے لئے پمز ہاسپٹل میں خصوصی تیاریاں ، سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185656
Published: September 19, 2026 20:20
(بابر شہزاد تُرک) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں عملہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت مل گئی۔
ریاست مخالف پروپیگنڈا، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر مجرمانہ سرگرمیوں کی ٹریکنگ سخت کرنے کی ہدایات
https://www.24urdu.com/20-Sep-2026/185655
Published: September 19, 2026 20:10
(24 نیوز) ریاست مخالف پروپیگنڈا میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی اور سائبر ٹریکنگ کو مؤثر بنانے کے لئے ہدایات جاری ہو گئیں۔
لانگ مارچ کا منصوبہ؛ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نے بڑااعلان کر دیا
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185651
Published: September 19, 2026 18:55
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےلانگ مارچ کو خلاف قانون قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلےکے خلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان کردیا۔
وزارتِ خارجہ کا کرپشن سکینڈل، شہریوں کو لوٹنے والے چھ افسر گرفتار، کئی ایجنٹ بھی پکڑے گئے
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185650
Published: September 19, 2026 18:46
(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے وزارت خارجہ میں شہریوں سے دستاویزات کی تصدیق کے 12 ارب روپے کرپشن کے سکینڈل کی تحقیقات کو آگے برھاتے ہوئے وزارت خارجہ کے کئی افسروں کو گرفتار کر لیا۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی ریلیف دینے کی یقین دہانی کر دی
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185644
Published: September 19, 2026 18:15
(24نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں مذاکرات ختم ہو گئے۔
بورس جانسن اب بھی تاج برطانیہ کے راج کے نشے میں ہیں، اکبر ایس بابر
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185646
Published: September 19, 2026 17:42
(اویس کیانی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کے بارے میں سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ "تاج برطانیہ" کا "راج" ختم ہوئے 80 سال ہو چکے ہیں۔
بانی کے معاملات؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیا رابطہ سامنے آ گیا
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185625
Published: September 19, 2026 14:26
()حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیا رابطہ سامنے آ گیا
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے بتایا ہے کہ ان کی وزیر داخلہ مھسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔
دہشت گرد تنظیمیں بچیوں کو ورغلا کر انہیں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کرتی ہیں، سابق دہشتگرد خواتین نے حقائق بتا دیئے
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185622
Published: September 19, 2026 14:03
(ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم کی رکن خواتین نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں کو بتایا کہ دہشت گرد تنظیمیں بچیوں کو ورغلا کر انہیں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کرتی ہیں۔
پاکستان میں 80 فیصد خودکش بمبار افغانستان سے آ رہے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ ہیں
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185615
Published: September 19, 2026 12:35
(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔
مسجد پر حملہ کرنے والا دہشتگرد افغانی تھا
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185614
Published: September 19, 2026 12:17
(ویب ڈیسک) کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بزدلانہ دہشتگردی کرنے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری ہے۔
این اے 77 ضمنی الیکشن؛مسلم لیگ ن کا راشد بشیر ورک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185613
Published: September 19, 2026 11:26
(راؤ دلشاد)مسلم لیگ ن نے این اے 77 کے ضمنی الیکشن کے لیے راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185609
Published: September 19, 2026 10:17
( ویب ڈیسک )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی میں رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے: طلال چودھری
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185589
Published: September 19, 2026 07:23
(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔
آپریشن ردالفتنہ 3 ،سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے:محسن نقوی
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185572
Published: September 19, 2026 05:17
(24 نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی؟صارفین کیلئے بُری خبرآگئی
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185571
Published: September 19, 2026 05:14
(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا بھی امکان ہے۔
وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں کوئی رکاوٹ آئی تو دور کی جائے گی؛طارق فضل چوہدری
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185493
Published: September 19, 2026 04:58
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں تو عوام کو عالمی قیمتوں کے اثرات سے بچانے کے لئے وزیر اعظم نے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی سکیم کے طریقہ کار میں بہتری کر دی
https://www.24urdu.com/19-Sep-2026/185551
Published: September 18, 2026 19:14
(24نیوز) وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی سکیم کے طریقہ کار میں بہتری کر دی۔
پاور سیکٹر اصلاحات، ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور مؤثریت مضبوط بنانے پر غور
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185542
Published: September 18, 2026 17:49
(24نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔
حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی، مشیر وزیراعظم
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185540
Published: September 18, 2026 17:31
(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی جس میں آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات شامل ہوں گی۔
آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 17 کے پروبیشنرز مختلف ڈویژنز میں سیکشن افسر تعینات
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185537
Published: September 18, 2026 17:21
(بابر شہزاد تُرک)سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں 48ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کی تکمیل کرنے والے آفس مینجمنٹ گروپ کے 37 گریڈ 17 کے پروبیشنرز کو وفاقی حکومت کے مختلف ڈویژنز میں سیکشن افسر تعینات کیا گیا ہے.
اس ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے…
تقرروتبادلے؛ ماجد محسن پنہوار کی خدمات گلگت بلتستان کے سپرد،محمد اصغرکی اوگرامیں تعیناتی
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185536
Published: September 18, 2026 17:19
(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ایک پولیس افسر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق اوگرا میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 20 کے ماجد محسن پنہوار کی…
کوہاٹ مسجد سانحہ کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا ویڈیو بیان، مریم نواز شریف پر سخت تنقید
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185521
Published: September 18, 2026 15:32
(24نیوز)کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملہ کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ، ہم کوہاٹ خودکش حملے میں شہید پولیس جوانوں اور عام شہریوں کے درجات بلندی کے لیے دعاگو ہیں۔
جب ہم شہیدوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، ایسے وقت کسی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دھرنے دیں، محسن نقوی
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185507
Published: September 18, 2026 13:01
( 24 نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب ہم شہیدوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، ایسے وقت میں کسی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دھرنے کریں۔
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185503
Published: September 18, 2026 12:35
(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف سکیم میں بڑی رعایت دیتے ہوئے 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی بھی شامل کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن میں اضافے کا مطالبہ
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185487
Published: September 18, 2026 09:10
( ویب ڈیسک)پیٹرولیم ڈیلرز مارجن کے بعد تیل کمپنیوں نےبھی اپنے مارجن میں اضافے پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔
افغان طلبا کی وطن واپسی ،حکم امتناعی میں آئندہ سماعت تک توسیع
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185486
Published: September 18, 2026 09:02
( ملک اشرف )افغان میڈیکل طلبا کو وطن واپسی کے احکامات پر عملدرآمد کیخلاف درخواست،ہائیکورٹ نے ایم ڈی سی کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے آئندہ سماعت تک مہلت دیدی۔
پی ٹی آئی رہنما عثمان فاروق کی نظر بندی کالعدم قرار
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185477
Published: September 18, 2026 07:09
(ملک اشرف )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان فاروق کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔
پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185473
Published: September 18, 2026 06:42
(24 نیوز )برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چھوٹے کاروبار کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185471
Published: September 18, 2026 06:26
( وقاص عظیم )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے کاروبار کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
ایکسائزایبل اشیاء کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کانیا نظام متعارف
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185463
Published: September 18, 2026 04:58
(بسیم افتخار)حکومت نے ایکسائزایبل اشیا کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام متعارف کرا دیا۔
جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185461
Published: September 18, 2026 04:45
(فاران یامین)جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا۔
شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کیلئے مشعلِ راہ، لہو رائیگاں نہیں جائے گا: صدر، وزیراعظم
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185458
Published: September 18, 2026 04:23
( 24 نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں اور ان کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔
سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا:ڈی جی آئی ایس پی آر
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185450
Published: September 18, 2026 03:48
(24 نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہےکہ حملوں سے سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، پاکستان پوری طرح سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
https://www.24urdu.com/18-Sep-2026/185445
Published: September 17, 2026 20:00
(احمد منصور)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6 جوان بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
وزیراعظم برطانیہ کے 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185440
Published: September 17, 2026 18:02
(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔
پاکستان سے غیرقانونی طریقے اختیار کر کے یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185439
Published: September 17, 2026 17:57
(24نیوز) پاکستان سے غیرقانونی طریقے اختیار کر کے یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی ہو گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا ہو گیا
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185438
Published: September 17, 2026 17:51
(24نیوز)اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 18 ستمبر 2026 کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔
کیپٹن (ر) اسداللہ خان کو سیکریٹری، وزارت صنعت و پیداوار تعینات بنا دیا گیا
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185436
Published: September 17, 2026 17:48
( بابر شہزاد ترک) وفاقی بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل سکیورٹی ورکشاپ میں شرکت کیلئے نامزدگیاں طلب کر لیں
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185432
Published: September 17, 2026 17:37
(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کیلئے گریڈ 21 اور 22 کے 4 بیوروکریٹس و ٹیکنوکریٹس کی نامزدگیاں طلب کر لی ہیں۔
وفاقی حکومت نے سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185434
Published: September 17, 2026 17:32
(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر سوالات اٹھ گئے
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185429
Published: September 17, 2026 16:33
(24نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر سوالات اٹھا دیے گئے۔
بلدیاتی انتخابات وقت پر کروانے کیلئے الیکشن کمیشن نے آئین میں ترامیم کا مطالبہ کر دیا
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185421
Published: September 17, 2026 14:52
(اویس کیانی)الیکشن کمیشن نے مقامی حکومتوں کے حوالے سے سرگرمی تیز کر دی ہے۔
ادویات کے کنٹینرز نہ روکے جائیں، محسن نقوی کا فوری نوٹس
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185419
Published: September 17, 2026 14:41
(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ادویات کے کنٹینرز کو روکے جانے کے حوالے سے نیوز چینلز پر نشر ہونے والی خبر کا فوری نوٹس لے لیا۔
سرکاری اداروں میں نیا سامان خریدنے پر پابندی، ڈنر لنچ تقریبات بند، بیرون ملک دورے بند، کفایت شعاری مہم کا نیا نوٹیفیکیشن
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185413
Published: September 17, 2026 14:11
(24 نیوز) حکومت نے پٹرول، ڈیزل اور دیگر پترولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے دوران سرکاری ملازموں اور سرکاری اداروں کو سخت کفایت شعاری اختیار کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگا دی اور کئی دیگر سخت احکام جاری کر…
فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب، ڈیڈلاک ختم
https://www.24urdu.com/17-Sep-2026/185416
Published: September 17, 2026 14:10
(ویب ڈیسک)حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان فیول ریلیف پیکج پر معاملات طے پا گئے، کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیکج پر عملدرآمد شروع کردیا۔
~ 65 additional posts are not shown ~