RSS Parrot

BETA

🦜 بول نیوز

@urdu.bolnews.com@rss-parrot.net

I'm an automated parrot! I relay a website's RSS feed to the Fediverse. Every time a new post appears in the feed, I toot about it. Follow me to get all new posts in your Mastodon timeline! Brought to you by the RSS Parrot.

---

Pakistan Latest Breaking News - Politics, Sports, World News Update

Your feed and you don't want it here? Just e-mail the birb.

Site URL: urdu.bolnews.com/

Feed URL: www.bolnews.com/urdu/feed

Posts: 31

Followers: 1

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

Published: September 23, 2026 18:07

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی 24 ستمبر کے لیے کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہ

Published: September 23, 2026 17:59

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 3 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

27 ستمبر کے مارچ سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد پولیس کو نیٹ لانچر فراہم کردیا گیا

Published: September 23, 2026 17:49

اسلام آباد پولیس نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے نیٹ لانچر کے استعمال کی ریہرسل مکمل کرلی۔

ویمنز چیمپئنز ٹرافی میں شائقین کے لیے کیا کچھ ہوگا؟ آئی سی سی نے بتادیا

Published: September 23, 2026 17:32

اسپورٹس پریزنٹیشن کے لیے تخلیقی اور جدید انتظامات فراہم کرنے والی کمپنیوں سے ٹینڈرز طلب کرلیے گئے۔

کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، صدر اور وزیراعظم کا خراجِ تحسین

Published: September 23, 2026 17:30

شہید صوبیدار محمد جمیل کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا

سنگاپور میں بس کا سفر، معمولی خلاف ورزی بھی بھاری پڑ سکتی ہے

Published: September 23, 2026 16:13

تاہم بس ڈرائیورز، جنہیں سنگاپور میں ’کیپٹن‘ کہا جاتا ہے، جرمانے کا نوٹس جاری کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں مختلف کارروائیاں؛ 19 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

Published: September 23, 2026 15:51

صوبیدار محمد جمیل نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

بہتر مستقبل کی امید میں لیبیا جانے والا نوجوان اغواکاروں کے تشدد سے جاں بحق

Published: September 23, 2026 15:21

خاندان کے مطابق ارسلان پر مبینہ تشدد کا سلسلہ جاری رہا اور بالآخر وہ زندگی کی بازی ہار گیا

ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب؛ امریکا کے سامنے ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

Published: September 23, 2026 15:17

دھمکیاں اور خطرات ایرانی قوم کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرتے ہیں، مسعود پزشکیان

قریب ترین بلیک ہول کے قریب پانی کی موجودگی کا انکشاف

Published: September 23, 2026 15:00

ہماری کہکشاں میں موجود ایک بڑے بلیک ہول کے قریب پانی اور آکسیجن سے بھرپور گرد کی موجودگی کا انکشاف۔

خلائی مدار میں تصادم کا خطرہ بڑھنے لگا، یورپی ادارے نے خبردار کردیا

Published: September 23, 2026 14:45

مصنوعی سیاروں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث بعض مدار کے علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہورہی ہے۔

غزہ کا بحالی اور تعمیر نو کے 6 ماہ کا منصوبہ پیش کیے جانے کا امکان

Published: September 23, 2026 14:40

منصوبے کے مطابق تقریباً ایک ارب ڈالر بنیادی ڈھانچے سے متعلق منصوبوں کے لیے مختص کیے جائیں گے

آئی سی سی کا فیوچر پلان میں ون ڈے سیریز کم اور ٹی 20 میچز بڑھانے پر غور

Published: September 23, 2026 13:57

بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دو طرفہ سیریز کا بڑا حصہ پہلے ہی طے شدہ ہے

تحفہ وصول کرنے سے نیلامی تک، توشہ خانہ کے نئے قواعد میں کیا تبدیلیاں کی گئیں ہیں؟

Published: September 23, 2026 13:45

توشہ خانہ تحائف سے متعلق قواعد و ضوابط میں ترامیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ملکی آئل ریفائنریز کے حوالے سے بڑی پیشرفت

Published: September 23, 2026 13:05

ریفائنریز کی جدید کاری کے معاہدوں کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

گھر کی دیواریں اور فرش کھودتے ہی کروڑوں روپے نکل آئے، پولیس بھی دنگ رہ گئی

Published: September 23, 2026 13:01

حکام کے مطابق برآمد ہونے والی رقم ملک کے ’جسٹس فنڈ‘ میں جمع کرائی جائے گی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

Published: September 23, 2026 12:55

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا سیکرٹریٹ ریاض میں قائم کیا جارہا ہے، دفتر خارجہ

راولپنڈی، اٹک میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

Published: September 23, 2026 12:30

معطلی یا ڈاؤن گریڈنگ کا فیصلہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی درخواست پر کیا گیا ہے

نمیر خان نے ’درِ نجات‘ میں ’زامل‘ کے کردار پر تنقید کا انوکھا جواب دے دیا

Published: September 23, 2026 11:33

ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں نمیر خان ’زامل‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں

چینی ڈانسر ہیومنائیڈ روبوٹس کے ہمراہ امریکن گوٹ ٹیلنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

Published: September 23, 2026 11:18

وو کا کہنا ہے کہ مشینیں کوریوگرافی بہت تیزی سے سیکھ سکتی ہیں

کیا آپ بھی لوگوں کے نام بھول جاتے ہیں؟ ماہرین نے وجہ بتا دی

Published: September 23, 2026 11:18

ماہرین کے مطابق نام بھولنے کی ایک بڑی وجہ توجہ کا منتشر ہونا ہے

جنوبی افریقا، تقریب میں اچانک مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 11 افراد ہلاک

Published: September 23, 2026 11:14

ہلاک ہونے والے بعض افراد پہلے سے غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے پولیس کے ریکارڈ میں شامل تھے

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے خصوصی فیچر متعارف

Published: September 23, 2026 10:37

ایک ایجنٹ صرف اسی ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکے گا جو بھیجنے والے نے چیٹ میں واضح طور پر شیئر کیا ہو

فیصل قریشی پہلے سے زیادہ دبلے دکھائی دینے لگے، مداح پریشان

Published: September 23, 2026 10:36

فیصل قریشی کے نئے لُک نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، ایئر ڈیفنس نے تمام مار گرائے

Published: September 23, 2026 10:06

افواج پاکستان ہمہ وقت پاکستان اور عوام کے دفاع کے لیے تیار ہیں

نہار منہ اس مشروب کا استعمال بے چینی بڑھا سکتا ہے

Published: September 23, 2026 09:55

صبح خالی پیٹ بلیک کافی پینا بعض افراد میں بے چینی، گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کی علامات کو بڑھا سکتا ہے

ترکی میں دنیا کی سب سے بڑی پھلیوں کی ڈش تیار، انوکھا ریکارڈ قائم

Published: September 23, 2026 09:42

ترکی کے ایک شہر  نے 1,807 گیلن تقریباً 15,000 کین بیکڈ بینز  پکا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروالیا ہے

آئی سی سی کی تازہ عالمی رینکنگ جاری، ابرار احمد ٹی 20 کے نمبر ون بولر بن گئے

Published: September 23, 2026 09:20

پاکستان کے محمد نواز ٹی20 بولنگ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں

صبا قمر کے الفاظ اقراء عزیز کے لیے کیوں اتنے خاص ہیں؟ جذباتی پیغام وائرل

Published: September 23, 2026 09:16

صبا قمر کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھا، اقراء عزیز کا اعتراف

سندھ طاس معاہدہ عالمی پابند معاہدہ ہے، کوئی ملک یکطرفہ معطل نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار

Published: September 23, 2026 08:17

‘پاکستان جموں و کشمیر کے تنازع کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے پرعزم ہے’

آئی ایس پی آر نے سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی نغمہ “ایک دوجے کے دل و جان” جاری کردیا

Published: September 23, 2026 07:40

نیا آئی ایس پی آر نغمہ پاک سرزمین سے ارض حرم تک مضبوط برادرانہ رشتے کی ترجمانی کرتا ہے