RSS Parrot

BETA

🦜 Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی

@dailypakistan.com.pk.rss.science-and-technology@rss-parrot.net

I'm an automated parrot! I relay a website's RSS feed to the Fediverse. Every time a new post appears in the feed, I toot about it. Follow me to get all new posts in your Mastodon timeline! Brought to you by the RSS Parrot.

---

Get trending tech news, mobile phones, laptops, reviews, software updates, video games, internet and other technology updates on gadgets from Pakistan and around the world

Your feed and you don't want it here? Just e-mail the birb.

Site URL: dailypakistan.com.pk/rss/science-and-technology

Feed URL: dailypakistan.com.pk/rss/science-and-technology

Posts: 101

Followers: 1

ڈیجیٹل ترقی ۔۔۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا

Published: September 19, 2026 09:23

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔

پاکستان میں iCloud+ صارفین کیلئے خوشخبری،Apple TV  اور Apple Arcade  مفت دستیاب

Published: September 16, 2026 20:12

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایپل نے پاکستان میں بامعاوضہ iCloud+ سبسکرائبرز کے لیے Apple TV اور Apple Arcade کی سہولت بغیر کسی اضافی قیمت کے فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔

میٹا نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی

Published: September 16, 2026 13:48

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا نے ایک نئی سبسکرپشن سروس صارفین کے لیے متعارف کرائی ہے۔

ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے  پیشگوئی کر دی

Published: September 11, 2026 09:03

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپارکو نے ربیع الثانی 1448 ہجری کے چاند کی پیدائش اور رویت کے حوالے سے فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلاء میں روانہ کر دیئے

Published: September 10, 2026 16:23

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔

ایپل نےفولڈ ایبل فون ’ڈیو‘ بھی متعارف کرا دیا

Published: September 10, 2026 05:45

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 1999 ڈالر مالیت کا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ’آئی فون ڈیو‘ متعارف کرا دیا ہے جو کمپنی کے فلیگ شپ آئی فون میں کئی برس بعد ہونے والی سب سے نمایاں تبدیلی ہے۔

ایپل نے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس متعارف کرا دیئے

Published: September 10, 2026 05:16

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس متعارف کرا دیئے ہیں۔

Easy-Grip Curved Displayاور بہترین پرفارمنس کے ساتھ vivo V80 Liteپاکستان بھر میں دستیاب

Published: September 1, 2026 07:34

لاہور (پروموشنل ریلیز) vivo نے اعلان کیا ہے کہ vivo V80 Lite اب پاکستان بھر میں اسٹورز اور آن لائن پلیٹ فارمز پر باضابطہ طور پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا حکومت کی ترجیح ہے : شزا فاطمہ

Published: August 29, 2026 09:55

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مالیاتی نظام کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے، حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلیے تیار ہے: وزیر مملکت بلال بن ثاقب

Published: August 29, 2026 09:17

ہانگ کانگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔

ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Published: August 26, 2026 20:19

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپرٹینو میں واقع اپنے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی لانچ ایونٹ منعقد کرے گی۔

بچوں کو فیس بک اور انسٹا گرام کا عادی بنانے کے الزامات، میٹا 18 ارب ڈالر ادا کرنے پر رضا مند

Published: August 26, 2026 18:28

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا پلیٹ فارمز نے بچوں کو فیس بک اور انسٹاگرام کا عادی بنانے کے الزامات کے خاتمے کے لیے امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ ایک بڑے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے تحت کمپنی کو 18 ارب ڈالر تک ادا کرنے پڑ سکتے ہیں جبکہ…

واٹس ایپ اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کےلیے نئی حفاظتی سہولیات متعارف

Published: August 26, 2026 15:39

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے نئی حفاظتی سہولیات اور تازہ تبدیلیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں اکاؤنٹ سیکیورٹی کو بہتر بنانا اور لاگ اِن کے عمل کو مزید محفوظ بنانا شامل ہے۔

پاکستان ورچوئل اثاثوں پر پابندی سے ریگولیٹڈ نگرانی کی جانب منتقل ہوگیا ہے: بلال بن ثاقب

Published: August 25, 2026 09:17

تاشقند( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب نے کہا ہےکہ پاکستان ورچوئل اثاثوں پر پابندی سے ریگولیٹڈ نگرانی کی جانب منتقل ہوگیا ہے۔

گوگل کے بعد ایپل کا بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کا امکان

Published: August 23, 2026 14:31

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے بعد ایپل کے بھی پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

آئندہ ہفتے جزوی چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات نے شیڈول جاری کر دیا

Published: August 21, 2026 16:14

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ ہفتے جزوی چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات نے شیڈول جاری کردیا۔

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ

Published: August 19, 2026 10:02

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )جولائی 2026ء میں سالانہ بنیادوں پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہو گیا۔

ایپل کی جانب سے 110 ممالک کے صارفین کو سیکیورٹی الرٹ جاری

Published: August 15, 2026 19:00

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دنیا کے 110 ممالک میں بعض آئی فون صارفین کو خطرناک سیکیورٹی الرٹس بھیجے ہیں، جن میں انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ ان کی ڈیوائس کو ممکنہ طور پر مرسنری اسپائی ویئر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف

Published: August 14, 2026 15:34

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

خلا سے لی جانیوالی مکمل سورج گرہن کی حیران کن تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published: August 13, 2026 17:06

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 12 اگست کو دنیا کے کچھ خطوں میں مکمل اور کچھ میں جزوی سورج گرہن کا نظارہ دیکھنے میں آیا تھا۔

یورپ کے کئی ملکوں میں 1999 کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ، دن میں رات کا منظر

Published: August 12, 2026 20:30

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن لگ گیا، یورپ میں 1999 کے بعد سے پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے

Published: August 11, 2026 20:16

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے۔

والدین کے لیے بچوں کے اکاؤنٹس پر نگرانی، واٹس ایپ نے اہم فیچر متعارف کرا نا شروع کر دیا

Published: August 8, 2026 18:37

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے پیرنٹل کنٹرولز کا الگ سیکشن متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جس سے والدین کے لیے بچوں کے اکاؤنٹس پر نگرانی اور پابندیوں کا نظام ترتیب دینا مزید آسان ہوجائے گا۔

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ

Published: August 7, 2026 13:53

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو ایک بہت بڑا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں زیادہ ترلوگ ایپ سٹور چھوڑکر مفت ڈاؤن لوڈنگ ٹولز کا سہارا لینے لگے، 5 بہترین ٹولز کی تفصیلات منظرعام پر

Published: August 5, 2026 12:44

کراچی (پروموشنل ریلیز) پاکستان میں یوٹیوب کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

لاکھوں افراد رواں ماہ ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے

Published: August 2, 2026 19:30

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں لاکھوں افراد رواں ماہ اگست کی 12 تاریخ کو آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے۔

ایپل کو آئی فون کی پیداوار برقرار رکھنے میں مشکلات کا خدشہ

Published: July 31, 2026 14:51

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے لیے استعمال ہونے والی میموری چپس کی عالمی قلت کے باعث کمپنی آئی فونز کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے لیے اضافی ذخیرہ جمع کرنے اور تیزی سے انتظامات کرنے میں…

پاکستانی یوٹیوب چینلز کی دنیا بھر میں مقبولیت بڑھنے لگی

Published: July 29, 2026 15:13

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور پاکستانی صارفین اس میں بہت تیزی سے ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔

اے آئی ٹیکنالوجی سے لوگوں کی ملازمتیں متاثر نہیں ہوں گی: مارک زکربرگ

Published: July 29, 2026 14:09

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ممکنہ خطرات کے حوالے سے کافی بحث کی جا رہی ہے۔

12 اگست کو ہونیوالا مکمل سورج گرہن خاص کیوں ہوگا؟

Published: July 26, 2026 13:56

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آخری بار مکمل سورج گرہن 2 سال قبل ہوا تھا اور ایک بار پھر یہ نظارہ متعدد افراد دیکھ سکیں گے۔

فیس بک میں ایسی بڑی تبدیلی جو اس کے استعمال کا تجربہ مکمل طور پر بدل دے گی

Published: July 26, 2026 13:47

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے اور اب یہ مکمل طور پر بدلنے والا ہے۔

vivo X300 FE، صرف 269,999 روپے میں پاکستان بھر میں دستیاب

Published: July 25, 2026 10:20

لاہور (پروموشنل ریلیز) vivoکی نئی X-Series کا جدید اسمارٹ فونvivo X300 FE اب پاکستان بھر میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

ایس ایس یو ای ٹی کے شعبے بایومیڈیکل انجینئرنگ میں پہلی پی ایچ ڈی،انجینئر ثانیہ تنویر نے تاریخ رقم کر دی

Published: July 23, 2026 09:34

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (SSUET) کے شعبہ بایومیڈیکل انجینئرنگ نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنی پہلی پی ایچ ڈی (PhD) برائے بایومیڈیکل انجینئرنگ کی تکمیل کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

vivoنے نیا X300 FE متعارف، ZEISS کی پروفیشنل کیمرا ٹیکنالوجی اور Snapdragon® 8 Gen 5کی طاقتور کارکردگی کے ساتھ پاکستان میں لانچ کردیاگیا

Published: July 17, 2026 10:04

لاہور (پروموشنل ریلیز) vivoنے نیا X300 FE پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔

مائیکروسافٹ کا 4800 کے قریب ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

Published: July 7, 2026 20:36

واشنگٹں (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں اپنے تقریباً 4800 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کمپنی کی مجموعی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 2.1 فی صد بنتے ہیں۔

چینی سائنسدانوں نے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی

Published: July 1, 2026 11:13

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کردیتی ہے۔

یوٹیوب کا شارٹس کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

Published: June 28, 2026 17:54

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے مختصر ویڈیو فارمیٹ یوٹیوب شارٹس کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

واٹس ایپ نے صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا

Published: June 26, 2026 15:00

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) واٹس ایپ نے صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا۔

آئی فون 18 سیریز کے ماڈلز کی قیمت کیا ہوگی؟

Published: June 26, 2026 13:54

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے جون 2026 کے شروع میں واضح کیا تھا کہ ایپل کی جانب سے آئی فونز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

مریخ پر زندگی کا اشارہ؟ ناسا روور کی بڑی دریافت سامنے آگئی

Published: June 24, 2026 20:16

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ناسا کے پرزیورینس روور نے مریخ کی چٹانوں میں پیچیدہ کاربن مالیکیولز دریافت کیے ہیں جو پہلے ہی اس لیے زیرِ بحث ہیں کہ ان میں قدیم خردبینی زندگی کے ممکنہ نشانات موجود ہو سکتے ہیں۔

انسٹا گرام نے صارفین کی برسوں پرانی خواہش پوری کر دی

Published: June 22, 2026 13:49

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 18 جون سے ایک نیا فیچر متعارف کرانا شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین اب کیروسل پوسٹ کی ہر سلائیڈ کے لیے الگ کیپشن لکھ سکتے ہیں۔

واٹس ایپ آئی فون صارفین کیلئے کونسے فیچر پر کام کر رہا ہے؟

Published: June 21, 2026 20:22

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا اور بہتر میسج اینیمیشن فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، جس سے چیٹنگ کا تجربہ پہلے سے زیادہ ہموار اور دلکش ہو جائے گا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی

Published: June 21, 2026 11:56

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی اور کہاہے کہ مارکیٹ میں اس وقت لاکھوں موبائل فونز نان پی ٹی اے پڑے ہیں،موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف…

‎ vivoنے نیا‎ Y500 ‎متعارف کروا دیا

Published: June 19, 2026 10:06

لاہور (پروموشنل ریلیز) ‎ vivoنے اپنا نیا اسمارٹ فون‎ Y500 ‎متعارف کرا دیا ہے۔

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ خلاء میں بھیج دیا

Published: June 17, 2026 10:40

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے جنوبی جزیرہ نما صوبہ ہائنان میں واقع ایک تجارتی خلائی لانچ مرکز سے لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ خلاء میں بھیج دیا۔

یوٹیوب نے اپنا نیا فیچر متعارف کرنا شروع کر دیا

Published: June 12, 2026 20:27

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوب نے آزمائشی مرحلے کے بعد اپنے نئے اِن ایپ میسجنگ فیچر کو وسیع پیمانے پر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔

معروف سوشل میڈ یا پلیٹ فارم فیس بک کی سروسز عالمی سطح پر معطل ہو گئیں

Published: June 12, 2026 13:47

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی سروسز عالمی سطح پر معطل ہو گئیں ، دنیا بھر سے صارفین اس حوالے سے پیش آنے والی پریشانی پر بات کر رہے ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، نیا فیچر متعارف

Published: June 7, 2026 18:46

کیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ پر کام کر رہی ہے، جس کا مقصد چیٹس کو زیادہ مؤثر انداز میں منظم کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

طلبہ کی ڈیجیٹل اور بلاک چین مہارت بڑھانے کیلیے پروگرام کا آغاز

Published: June 6, 2026 20:29

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (SHEC) نے طلبہ میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور انھیں نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے صوبے میں بلاک چین اسکلز ڈیویلپمنٹ انیشیٹوو کا آغاز کردیا ہے۔

اے آئی کی مدد سے کورونا سمیت مختلف عالمی وباؤں کو روکنے کی ویکسین تیار

Published: June 6, 2026 18:32

لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اے آئی کی مدد سے ایک بالکل نئے طریقے کی ویکسین تیار کی ہے جو انسانوں کو مستقبل میں آنے والی مختلف وباؤں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

گل احمد کا پاکستان کا سب سے بڑا ’’ٹیئر III‘‘ ڈیٹا سینٹر بنانے کا اعلان

Published: June 6, 2026 05:13

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )گل احمد انرجی گروپ کے ذیلی ادارے ’کوانٹم گلوبل ڈیٹا سینٹر ‘نے پاکستان کا سب سے بڑا ’ٹئیر III ‘ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر ابتدائی طور پر 23 کروڑ ڈالر (230 ملین ڈالر) کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

گوگل نے دنیا کو خطرناک ترین ہیکنگ منصوبے سے بچا لیا، ہیکرز نے پہلی بار اےآئی کا استعمال کرتے ہوئے خفیہ ترین منصوبہ تیار کیا تھا

Published: May 27, 2026 17:37

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز نے پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا خطرناک ترین اور خفیہ ترین ہیکنگ منصوبہ تیار کیا ہے۔

فیراری نے بھی پہلی الیکٹرک کار Luce متعارف کروادی

Published: May 27, 2026 06:48

لندن (ویب ڈیسک) لگژری اسپورٹس کار ساز کمپنی فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک کار Luce متعارف کروادی۔

سی پیک 2 ڈیجیٹل شاہراہ ریشم بنے گا: شزا فاطمہ

Published: May 24, 2026 16:04

اسلام آباد /بیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان قابلِ اعتماد ڈیجیٹل معیشت بن چکا ہے۔

پاکستان نے عالمی آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

Published: May 9, 2026 10:59

لاہور ( خصوصی رپورٹ )پاکستان نے عالمی آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

صرف پڑھنا کافی نہیں،اے آئی کیساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے: بلال بن ثاقب

Published: May 5, 2026 18:30

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صرف تعلیم حاصل کرنا کافی نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

ٹیکنو نے جدید5Gچپ سیٹ اورMP 50 کے Sony کیمرہ کیساتھ Camon 50 Ultra 5Gمتعارف کرادیا

Published: May 2, 2026 10:30

کراچی (پروموشنل ریلیز) ٹیکنو موبائل (TECNO Mobile)نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فونCamon 50 Ultra 5G متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی نے کیمرہ فوکسڈ5Gڈیوائسز کی اپنی رینج کو مزید توسیع کیا ہے۔

معیاری انٹرنیٹ سروس سے شعبۂ تعلیم و صحت میں آسانی ہو گی: شزا فاطمہ

Published: April 29, 2026 11:25

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ معیاری انٹرنیٹ سروس سے تعلیم اور صحت کے شعبے میں آسانی ہو گی فاصلے مٹ جائیں گے۔

BYD Yangwang u9 Xtreme کی  496.22 کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتار،   Bugatti Chiron سپر سپورٹ کا ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل

Published: April 28, 2026 11:36

بیجنگ (ویب ڈیسک) پیٹرزبرگ، جرمنی میں BYD Yangwang u9 Xtreme نے اپنی تیز رفتاری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔

پاکستانی اینکرز کے چین میں تیار ہونیوالے روبوٹ سے دلچسپ سوالات

Published: April 28, 2026 07:53

ووہان (شِنہوا) چین کے وسطی صوبے ہوبے میں انسان نما روبوٹ اختراعی مرکز میں راشدہ شوکت سیال ایک روبوٹ کی جانب جھکیں اور اس کا نام "گوانگ زی" جس کا مطلب "فوٹون" ہے، پکارنے سے پہلے اپنے تلفظ کو احتیاط سے درست کیا۔

ویوو پاکستان نے 200 میگا پکسل کیمرہ اور سلم فلیگ شپ ڈیزائن کے ساتھ V70 FEمتعارف کرا دیا

Published: April 27, 2026 12:03

لاہور (پروموشنل ریلیز) ویوو نے اپنا نیا سمارٹ فون V70 FEلانچ کر دیا ہے۔

ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی اے آئی کمپنی کی کتنی قیمت لگا دی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Published: April 24, 2026 08:39

کراچی ( خصوصی رپورٹ )ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی اے آئی کمپنی کی کتنی قیمت لگا دی۔

ٹیکنو نے پاکستان میں زیرِ آب فوٹوگرافی اور جدید اے آئی فیچرز کے ساتھ ‏CAMON 50‎‏ سمارٹ فون متعارف کروادیا

Published: April 15, 2026 11:05

کراچی (پروموشنل ریلیز) آج‎ ‎‏ ٹیکنو نے پاکستان میں‎ CAMON 50 ‎سمارٹ فون متعارف کروادیا ہے، جو زیرِ آب فوٹوگرافی جیسے جدید کیمرہ ‏فیچرز کے ساتھ آتا ہے۔

ٹیکنو نے جدید کیمرہ فیچرز کے ساتھ CAMON 50 Pro پاکستان میں متعارف کروادیا

Published: April 5, 2026 06:47

کراچی (پروموشنل ریلیز) آج ٹیکنو نے پاکستان میں CAMON 50 Pro متعارف کروادیا ہے، جو جدید کیمرہ فیچرز جیسے کہ SuperZoom FlashSnap، AI 60X Super Zoom اور جدید زیرِ آب فوٹوگرافی کے ساتھ آتا ہے۔

پاکستان میں 5G سروس کے لیے صارفین کو سم تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

Published: March 21, 2026 14:28

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی کے متوقع آغاز سے قبل ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر موبائل صارفین کو نئی سم لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

ویوو پاکستان‎ ‎کا سماجی خدمت میں بڑا قدم،‎ “Capture the Future” ‎مہم کے دوسرے ‏مرحلے کا آغاز ہوگیا

Published: March 17, 2026 05:11

لاہور (ویب ڈیسک)ویوو پاکستان نے اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری‎ (CSR) ‎مہم ‏‎“Capture the ‎Future”‎کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

عیدالفطر سے قبل 5G سروسز شروع کرنے کا ہدف ہے : ڈائریکٹر جنرل لائسنسنگ عامر شہزاد

Published: March 16, 2026 09:29

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل کرنے کے بعد اب لائسنس جاری کرنے کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔

ویوو نے‎ mAh ‎‏6500‏‎ ‎بیٹری، ‏W‏44‏‎ ‎فلیش چارج اور‎ IP65 ‎کے ساتھ‎ vivo ‎Y11d ‎متعارف کرا دیا

Published: March 12, 2026 10:08

لاہور (ویب ڈیسک) ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون ‏‎ vivo Y11dمتعارف کرا دیا ہے۔

پاکستان میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی مکمل ، مجموعی طور پر 507 ملین ڈالرز ملے

Published: March 10, 2026 10:06

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں 5جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیاہے جس دوران 595 میگاہرٹز میں سے 480 میگا ہرٹز نیلام ہو گئے جن سے مجموعی طور پر 507 ملین ڈالر زحاصل ہوئے۔

پاکستان نے بھارت  اوراسرائیل  کےسائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا

Published: March 7, 2026 11:53

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے سائبر سیکیورٹی کے میدان میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھارت اور اسرائیل کی جانب سے سائبر حملوں کےتوڑ کیلئے اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس اینٹی وائرس تیارکر لیا۔

سائبر حملوں کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

Published: March 5, 2026 11:41

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سرکاری اداروں کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

vivo V70 5G،50 میگاپکسل ZEISS سپر ٹیلی فوٹو کیمرے کے ساتھ پاکستان میں متعارف

Published: March 2, 2026 10:11

لاہور (پروموشنل ریلیز) ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فونvivo V70 5G متعارف کرا دیا ہے جو اس کی V سیریز پورٹریٹ لائن اپ کا جدید ترین ماڈل ہے۔

حکومت کا سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کا منصوبہ ناکام ہو گیا

Published: February 23, 2026 06:29

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

پی ٹی اے کی طرف سے ٹیرف ریگولیشنز 2025 نافذ کر دیئے گئے

Published: February 22, 2026 15:33

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی اے کی طرف سے ٹیرف ریگولیشنز 2025 نافذ کر دیئے گئے ہیں۔

آئی فون صارفین کے لیے اچھی خبر ، ایپل کا پاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ

Published: February 19, 2026 12:30

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل (Apple) نے پاکستان میں آئی فونز کی تیاری شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

روسی کمپنی کا کبوتروں کو نگران ڈرون میں تبدیل کرنے کا دعویٰ

Published: February 9, 2026 10:23

ماسکو (ویب ڈیسک) ایک روسی کمپنی نے حال ہی میں کبوتروں کو نگرانی والے ڈرون میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے جسے حیاتیاتی ڈرون یا انگریزی میں bio-drone کہا جاسکتا ہے۔

دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن ؟ صارفین کو مشکلات کا سامنا

Published: February 6, 2026 06:35

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک مبینہ طور پر ڈاؤن ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ، گزشتہ رو ز فیس بک کے ملکیتی پلیٹ فارم انسٹاگرام سے متعلق بھی شکایات سامنے آئی تھیں۔

40 فیصد اینڈرائیڈ فونز خطرے میں ہیں، گوگل کا اعلان

Published: February 5, 2026 07:22

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں موجود اینڈرائیڈ فونز میں سے 40 فیصد فونز نئے سائبر حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔

ٹیکنو نے پاکستان میں Spark 40 کا نیا اور دلکش اورنج رنگ متعارف کروا دیا

Published: January 30, 2026 12:40

ٹیکنو نے پاکستان میں اپنی مقبول Spark Series میں ایک نیا اضافہ کرتے ہوئے Spark 40 کا اورنج رنگ متعارف کروا دیا ہے، جو صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اور خواہش کے پیش نظر پیش کیا گیا ہے۔

ویوو نے 200 میگا پکسل‎ ZEISS APO ‎ٹیلی فوٹو کیمرہ اور ‏Dimensity‏ ‏‏9500 کے ساتھ‎ X300 Pro ‎متعارف کرا دیا

Published: January 30, 2026 07:20

لاہور (پروموشنل ریلیز)‎ویوو نے باضابطہ طورپر‎ X300 Proمتعارف کرا دیا ‏جو ایک فلیگ شپ اسمارٹ فون ہے اورموبائل فوٹوگرافی میں بہتری کے ساتھ ہر حالت میں ‏بہتر تجربہ فراہم کیا گیا ہے۔

’’ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے، سگنل بھی مشکوک ہیں اس لیئے ایکس چیٹ استعمال کریں‘‘ایلون مسک نے حیران کن پیغام جاری کر دیا

Published: January 28, 2026 07:42

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔

پنجاب کے سکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی قرار ، گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ

Published: January 27, 2026 10:16

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزراء کی اے آئی ٹریننگ سیشن میں خود شرکت کرکے لیڈ کیا۔

چینی ماہرین نے رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا

Published: January 27, 2026 09:30

بیجنگ(آ ئی این پی )چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی سپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک منفرد اور جدید رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا،یہ رائفل سے ہوا میں پرواز کرتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود…

پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی لانچ، نوجوان پاکستانی نے امریکا میں رہتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اردو اے آئی ماڈل بنا ڈالا

Published: January 17, 2026 06:11

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان اور سیریل انٹرپرینیور تیمور حسن نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔

ایکس کو تکنیکی خرابی کا سامنا، لاکھوں صارفین متاثر

Published: January 16, 2026 16:08

سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو جمعے کے روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث لاکھوں صارفین متاثر ہوئے۔

پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی

Published: December 31, 2025 16:40

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024-25 کا اجراء کر دیا گیا ہے، جس میں دورانِ مدت پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

میٹا نے جدید چینی اے آئی ایجنٹ Manus خریدنے کا معاہدہ کر لیا

Published: December 30, 2025 19:46

سنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا (Meta) نے جدید مصنوعی ذہانت کے حامل چینی اے آئی ایجنٹ Manus کو خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔

یوٹیوب کی سروس جزوی تعطل کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر ہوئے، ڈاؤن ڈیٹیکٹر

Published: December 19, 2025 18:11

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب جمعے کے روز مختصر تعطل کے بعد بڑی حد تک بحال ہو گئی۔

واٹس ایپ ہیکنگ کے حوالے سے این سی سی آئی اے کا انتباہ

Published: December 14, 2025 12:24

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے کسی قسم کے غیرمتوقع حالات سے بچنے کے لیے فوری اقدامات تجویز کردیئے ہیں۔

ملائیشیا کا اگلے سال 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ

Published: November 24, 2025 14:56

کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ 2026 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پی ٹی اے نے بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کی حمایت کردی

Published: November 24, 2025 05:34

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے ڈائریکٹر جنرل لائسنسنگ بریگیڈیئر (ر)عامر شہزاد نے کہا ہے کہ پی ٹی اے بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کا حامی ہے۔

غیر معیاری سروس، 5 سال میں ٹیلی کام کمپنیوں پر 68.9 ملین کے جرمانے کیے گئے

Published: November 21, 2025 07:22

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنیوں کی ناقص سروس پر بھاری جرمانے عائد کیے۔

مستقبل میں کام ’’اختیاری‘‘ اور پیسہ ’’غیر اہم‘‘ ہو جائے گا،ایلون مسک کی پیشگوئی

Published: November 20, 2025 18:09

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کے ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگلے 10 سے 20 سال میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ہیومینائیڈ روبوٹ دنیا کو اس حد تک بدل دیں گے کہ لوگوں کے لیے کام کرنا ’’ضرورت‘‘ نہیں رہے گا بلکہ صرف ایک شوق کی شکل اختیار کر لے گا،…

کلاؤڈ فلیئر کی خرابی سے عالمی سطح پر بڑی ویب سائٹس اور پلیٹ فارمز متاثر

Published: November 18, 2025 13:11

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں ایک بار پھر متعدد آن لائن پلیٹ فارمز بیک وقت تب متاثر ہوئے جب کلاؤڈ فلیئر کے سسٹم میں اچانک خرابی پیدا ہوئی۔

مائیکروسافٹ نے طلباءکے لیے مائیکروسافٹ 365 پرسنل اور کوپائلٹ کی سال بھر کی مفت رسائی کا اعلان کر دیا

Published: November 18, 2025 09:43

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مائیکروسافٹ نے طلباء کے لیے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے اپنے Microsoft 365 Personal سبسکرپشن کو کوپائلٹ کے ساتھ مکمل1 سال کے لیے بالکل مفت دستیاب کر دیا ہے، جو عام طور پر دی جانے والی 3 ماہ کی ٹرائل سے کہیں زیادہ ہے۔

خصوصی آفرز اور انعامات کے ساتھ، ویوو کا پاکستان میں آفیشل ای اسٹور کا آغاز

Published: November 11, 2025 04:59

لاہور (پروموشنل ریلیز) ویوو نے پاکستان میں اپنے آفیشل ای اسٹور کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کیا ہے جو اس کے ڈیجیٹل ریٹیل ایکو سسٹم کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اسپیس ایکس اور اسٹار کلاؤڈ کا بڑا کارنامہ، دنیا کا پہلا خلاء میں چلنے والا سولر ڈیٹا سینٹر لانچ

Published: November 7, 2025 11:28

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے کرپٹو وزیر بلال بن ثاقب نے کہاہے کہ ایلون مسک کی اسپیس’’ ایکس‘‘ نے خلاء میں ایک نہایت منفرد اور جدید مشن لانچ کیا ہے، جسے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

چین نے پاکستانی ماہر خلاءباز کی مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا

Published: October 30, 2025 10:31

بیجنگ (ویب ڈیسک) خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے پاکستانی ماہر خلاءباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا، جو دونوں ممالک کے درمیان منصوبے کا حصہ ہے۔

ارضیاتی آفات سے بچاؤ کی چینی ٹیکنالوجی نے قراقرم ہائی وے کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنایا

Published: October 30, 2025 08:19

لان ژو (شِنہوا) لان ژو یونیورسٹی کی ارضیاتی آفات کی تحقیقاتی ٹیم کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کو اب پورے قراقرم ہائی وے پر بروئے کار لایا جا چکاہے جو چین-پاکستان ہائی وے کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لئے ایک اہم سائنسی بنیاد فراہم کرتی ہے اور چین-پاکستان…

کوشش ہے کہ ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں کوئی پیچھے نہ رہ جائے:شزا فاطمہ خواجہ

Published: October 27, 2025 10:21

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔

~ 1 additional posts are not shown ~