RSS Parrot

BETA

🦜 Daily Pakistan - بین الاقوامی

@dailypakistan.com.pk.rss.international@rss-parrot.net

I'm an automated parrot! I relay a website's RSS feed to the Fediverse. Every time a new post appears in the feed, I toot about it. Follow me to get all new posts in your Mastodon timeline! Brought to you by the RSS Parrot.

---

Daily Pakistan Provides All The Latest International News , Headlines From Around The World With Breaking News, Live Updates & Much More

Your feed and you don't want it here? Just e-mail the birb.

Site URL: dailypakistan.com.pk/rss/international

Feed URL: dailypakistan.com.pk/rss/international

Posts: 171

Followers: 1

امریکا کے ساتھ جنگ میں فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

Published: September 23, 2026 15:28

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنگ میں فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا تاہم ایران تنازع کے خاتمے کے لیے سفارت کاری پر یقین…

چینی صدر شی جن پھنگ صدرٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

Published: September 23, 2026 15:16

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر بیجنگ سے روانہ ہوگئے ہیں۔

بھارت: بے ہوش سانپ کو شخص نے سی پی آر دے کر بچا لیا

Published: September 23, 2026 08:45

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں زہریلے کیمیکل والے پانی میں گر کر بے ہوش ہونے والے سانپ کو ایک شخص نے سی پی آر دے کر موت کے منہ سے نکال لیا، واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا۔

نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

Published: September 23, 2026 06:39

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیئے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

وزیراعظم کی نیو یارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات

Published: September 23, 2026 05:53

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کی ہدایت

Published: September 23, 2026 05:35

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پاکستان کے سفارت خانے نے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انھیں سیاسی سرگرمیوں، مظاہروں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قطری ثالثوں کے ذریعے ایران کی شرائط امریکہ تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی

Published: September 23, 2026 05:30

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ منگل کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایرانی نمائندوں اور امریکی وفد کے درمیان ہونے والا رابطہ قطری ثالثوں کے ذریعے ہوا اور اس دوران ایران کی شرائط پہنچائی گئیں۔

ایران کے پڑوسی ممالک کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتکاری عمل کی بحالی پر زور

Published: September 23, 2026 05:16

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے 4 پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارت کاری کے عمل کو بحال کرنے پر زور دیا ہے۔

طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ختم کریں، اسحاق ڈار کا مطالبہ

Published: September 23, 2026 04:58

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ختم کریں۔

اقوام متحدہ میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان 3 گھنٹے طویل ملاقات، ٹرمپ کی تصدیق

Published: September 22, 2026 20:22

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی حکام نے منگل کے روز اقوام متحدہ میں ملاقات کی ہے۔

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں

Published: September 22, 2026 20:01

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں جس کی بڑی وجہ خلیج سے تیل کی سپلائی میں بہتری کے امکانات اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی امید کو قرار دیا جا رہا ہے۔

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

Published: September 22, 2026 19:16

پیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریا نے مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسےکم جونگ اُن نے مخالفین کے لیے ناقابل علاج دردِ سر قرار دیا ہے۔

امریکہ کا ڈنمارک اور گرین لینڈ سے اہم سیکیورٹی معاہدہ، ٹرمپ نے دستخط کردیئے

Published: September 22, 2026 18:42

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں گرین لینڈ کی تزویراتی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ وہاں2 بڑی فوجی تنصیبات قائم کرے گا۔

جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

Published: September 22, 2026 15:54

برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Published: September 22, 2026 15:03

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں۔

صرف فوجی و معاشی طاقت امن کی ضمانت نہیں، جنگوں کا خاتمہ مذاکرات سے ہوگا،انتونیو گوتریس

Published: September 22, 2026 14:49

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ دہائی میں شروع ہونے والی جنگوں کے تباہ کن اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگیں بے حسی کے ساتھ جاری رہیں، ان کے دوران شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، انسانی حقوق…

ٹرمپ کی ایرانی حکام سے ملاقات کی خواہش، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں اہم پیش رفت کا امکان

Published: September 22, 2026 14:29

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’’ٹرمپ ٹی وی‘‘ لانچ کردیا

Published: September 22, 2026 08:47

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وائٹ ہاؤس نے یوٹیوب پر ’’ٹرمپ ٹی وی‘‘ کے نام سے نیا چینل لانچ کردیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے تنظیمی ڈھانچے میں توسیع، نئے عہدیداران مقرر

Published: September 22, 2026 06:52

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کی تنظیم کو مزید فعال اور وسیع کرتے ہوئے متعدد نئے عہدیداران کا تقرر کیا گیا۔

پاکستان و لیبیا کا تجارتی، تعلیمی، کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق

Published: September 22, 2026 06:33

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی لیبیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ الطاہر الباعور سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔

تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ خود امریکا ہے: اسماعیل بقائی

Published: September 22, 2026 06:22

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی سطح پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمے دار ایران کو قرار دینے والے امریکی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جی 7 ممالک کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ

Published: September 22, 2026 06:03

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی 7 ممالک نے ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

Published: September 22, 2026 05:37

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی حکومت نے یمن میں حوثی ملیشیا کے حملوں کے پیش نظر سعودی عرب کو محدود مدت کے لیے دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش

Published: September 22, 2026 05:34

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی حکومت نے ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے 5 ارب ڈالر کے نئے فنڈ کی تجویز دی ہے۔

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

Published: September 22, 2026 05:26

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق کردی ہے۔

کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر

Published: September 22, 2026 05:17

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ریل آپریٹر ایمٹریک کے کنسٹرکشن ورک کے دوران کھدائی سے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹر کی اہم آپٹک کیبل کٹ گئی جس سے بڑا فضائی بحران پیدا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

Published: September 22, 2026 05:11

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

اسحاق ڈار کی نیویارک میں اہم ملاقاتیں، اسلام آباد یادداشت پر عمل درآمد پر زور

Published: September 22, 2026 05:06

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں جن میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا شرائط ختم

Published: September 22, 2026 05:02

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا، ویڈیو دیکھیں

Published: September 21, 2026 19:09

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آبنائے سنگاپور میں بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیر کشتی کو زوردار ٹکر سے چینی کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی۔

منگل سےدُنیا بھر کی فضائیں تمام ایرانی ایئر لائنز کے لیے بند کر دی جائیں گی، امریکی وزیرِ خزانہ

Published: September 21, 2026 14:45

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ منگل سے دنیا بھر کی فضائیں تمام ایرانی ایئر لائنز کے لیے بند کر دی جائیں گی۔

روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوٹن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری

Published: September 21, 2026 10:55

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں، اسٹیٹ ڈوما کے انتخابات میں صدر ولادیمیر پوٹن کی حامی حکمران جماعت یونائیٹڈ رشیا 57.86 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہے، اب تک 90.43 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

Published: September 21, 2026 10:09

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں ایک معمر خاتون کو خاندان نے مردہ قرار دیا مگر وہ تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی۔

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

Published: September 21, 2026 10:02

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے متعدد ممالک میں ہزاروں صارفین کو سروسز میں بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا رہا۔

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد انتقال کر گئے

Published: September 21, 2026 08:48

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِاعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم آج (پیر کی) صبح انتقال کر گئے۔

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

Published: September 21, 2026 07:09

مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

Published: September 21, 2026 07:07

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔

جنگ میں ایرانی معیشت کو شدید نقصان، مجموعی پیداوار میں 10 فیصد کمی

Published: September 21, 2026 07:06

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دوران ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا اور مجموعی قومی پیداوار میں 10 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی، غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان

Published: September 21, 2026 07:01

میلان(ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ حکومت سکولوں میں چہرہ ڈھانپنے والے نقاب پر پابندی عائد کرنے اور ہر جماعت میں غیرملکی طلبہ کی تعداد کی حد مقرر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز

Published: September 21, 2026 06:51

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Published: September 21, 2026 05:27

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن کے ایران نواز حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ نے آئی سی سی کے خلاف مزید سخت اقدامات کی تیاری کر لی

Published: September 21, 2026 05:01

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف مزید سخت اقدامات کی تیاری کرلی ہے اور امکان ہے کہ پوری عدالت اور اس سے تعاون کرنے والے اداروں پر پابندیوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

Published: September 20, 2026 19:33

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کےعلاقےالاحساء میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افرادجاں بحق ہوگئے۔

پاکستان روایتی طب کو قومی صحت کے نظام میں شامل کرنے کیلیے پرعزم، چینی ٹیکنالوجیز کا خواہاں

Published: September 20, 2026 18:58

نان چھانگ (شِنہوا) عالمی ادارہ صحت کی روایتی طب کی فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چائنہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر محمد شہباز نے کہا ہے کہ’’پاکستان آنے والی قومی صحت اور آبادیاتی پالیسی (2026-2035) کے تحت روایتی طب کو اپنے قومی صحت کے نظام میں…

روس کے دارالحکومت ماسکو میں سیکڑوں ڈرونز سے حملہ، 2 افراد ہلاک

Published: September 20, 2026 13:47

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کے پارلیمانی انتخابات کے آخری دن ماسکو اور اس کے گردونواح پر سیکڑوں ڈرونز سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے اور ایک بڑی ریفائنری کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ریاض پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ، سعودی دفاع نے فضا میں تباہ کردیا

Published: September 20, 2026 06:49

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے حوثیوں کے خلاف لڑنے والے اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے ہفتے کی صبح سعودی دارالحکومت ریاض کی جانب بیلسٹک میزائل داغا، جسے سعودی فضائی دفاع نے کامیابی سے فضا میں تباہ کردیا۔

پاکستان اور ترکیہ نے سعودی عرب کےساتھ ملکر یمن میں کوئی ملٹری مداخلت کی تو انہیں "دردناک" جواب کا سامنا کرنا پڑے گا؛گورنر ذمار

Published: September 20, 2026 06:40

صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن)حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کے بعد، انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن اور صوبہ ذمار کے گورنر محمد البخیتی نے ایک عراقی ٹیلی ویژن پروگرام "این ادر ریڈنگ" میں انٹرویو کے دوران پاکستان اور ترکیہ کو براہِ راست خبردار کیا…

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Published: September 20, 2026 06:36

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

Published: September 20, 2026 06:28

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں امریکیوں کے لیے ایک تازہ سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے. الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی اور سعودی عرب کے تنازع کے "غیر متوقع طور پر بڑھنے کے امکانات کے ساتھ سیکیورٹی کا…

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Published: September 20, 2026 05:17

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدہ گرین لینڈ کی خودمختاری کو متاثر نہیں کرے گا، ڈنمارک

Published: September 20, 2026 05:07

کوپن ہیگن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈنمارک اور گرین لینڈ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدہ گرین لینڈ کی خودمختاری کو متاثر نہیں کرے گا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے

Published: September 20, 2026 04:44

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے۔

مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ

Published: September 19, 2026 21:24

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں کے جاری حملوں کے باعث سعودی عرب کی کچھ عسکری ضروریات ہو سکتی ہیں، ہم پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدے کے تحت اس عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے۔

حوثیوں کا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور بحیرہ احمر پر میزائل اور ڈرون حملوں کا اعتراف

Published: September 19, 2026 20:56

صنعاء (ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع اسٹریٹجک توانائی کے مراکز پر بڑے پیمانے پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے شرائط پاکستان اور قطر جیسے ثالث ممالک کے حوالے کر دیں: ایران

Published: September 19, 2026 18:43

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی شرائط پاکستان اور قطر جیسے ثالث ممالک کے حوالے کر دی ہیں۔

یورپ کیخلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا: پیوٹن کا دوٹوک پیغام

Published: September 19, 2026 17:28

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند

Published: September 19, 2026 15:29

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکوں کے بعد آسمان پر دھوئیں کے گہرے بادل اور آگ کے شعلے دیکھے گئے ہیں۔

ایران جنگ: متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن متاثر، دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ

Published: September 19, 2026 14:02

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

روس و ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 100 فیصد تک محصولات کا اختیار، ٹرمپ نے قانون نافذ کردیا

Published: September 19, 2026 13:29

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قانون پر دستخط کرکے اسے نافذ کردیا۔

سعودی عرب کو 48 ایف-35 سٹیلتھ جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی: امریکی محکمہ خارجہ

Published: September 19, 2026 11:53

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب کو 48 ایف-35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور متعلقہ سازوسامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

سانحۂ کوہاٹ:افغانستان کی جانب سےمذمتی بیان آ گیا

Published: September 19, 2026 11:14

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان نے کوہاٹ میں پولیس کمپاؤنڈ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔

سعودی ایئر بیس پر حوثی ڈرون حملہ

Published: September 19, 2026 09:44

جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے طائف ایئر بیس پر ہونے والے حوثی حملوں کے دوران ایک اطالوی لڑاکا طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے پر اقوام متحدہ کا بیان بھی آ گیا

Published: September 19, 2026 09:10

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے پر اقوام متحدہ کا بیان بھی آ گیا تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے۔

نائیجیریا میں زہریلا مشروب پینے سے 48 افراد ہلاک،مشروب میں کیا ملایا گیا تھا ؟ اہم انکشاف

Published: September 19, 2026 08:56

اوندو(مانیٹرنگ ڈیسک)نایئجیریا کی ریاست اوندو میں زہریلا مشروب پینے سے کم از کم 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایندھن کی قلت،کیوبا اندھیروں میں ڈوب گیا ، بجلی کا نظام ٹھپ،لاکھوں افراد پریشان

Published: September 19, 2026 07:58

ہوانا (مانیٹرنگ ڈیسک)کیوبا میں بجلی کا قومی نظام مکمل طور پرناکام، ملک اندھیروں میں ڈوب گیا۔

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

Published: September 19, 2026 07:16

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک سے نکالنے کے فیصلے پر ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

Published: September 19, 2026 07:02

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اس معاملے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ٹرمپ نے بھارت، چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بل پر دستخط کردیے

Published: September 19, 2026 05:17

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران سے متعلق پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے چین اور بھارت جیسے روسی توانائی کے بڑے خریداروں پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا راستہ کھل گیا ہے۔

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

Published: September 18, 2026 20:59

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ہندوتوا کے نت نئے مظاہر سامنے آنے لگے۔

ایران کیخلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کے اعدادو شمار سے کہیں زیادہ ہیں: امریکی اخبار

Published: September 18, 2026 20:45

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کے اعدادو شمار سے کہیں زیادہ ہیں۔

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

Published: September 18, 2026 20:29

ایمسٹرڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈزکی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی اور اسے ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

آسٹریلیا کے 3 مصروف ترین ہوائی اڈوں پر امیگریشن نظام میں خرابی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

Published: September 18, 2026 09:30

سڈنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کے 3 مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جمعہ کی صبح امیگریشن نظام میں خرابی کے با عث بین الاقوامی مسافروں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

Published: September 18, 2026 07:28

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

Published: September 18, 2026 04:40

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

طاقت اور دباؤ سے مطالبات منوانے کا یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر غالیباف

Published: September 18, 2026 04:36

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر غالیباف نے کہا ہے کہ طاقت اور دباؤ کے ذریعے مطالبات منوانے والا یک طرفہ عالمی نظام اب ختم ہو چکا ہے۔

امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی

Published: September 18, 2026 04:31

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی دے ڈالی۔

امریکہ کا ایرانی وفد کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اجلاسوں میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان

Published: September 18, 2026 03:58

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی حکومت نے ایرانی حکام کو اگلے ہفتے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کیخلاف امریکی قرارداد، روس اور چین نے ویٹو کردی

Published: September 17, 2026 20:42

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل کی مدت میں ایک سال کی توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا۔

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

Published: September 17, 2026 19:48

واشنگٹں (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید F-35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر ایران سے حوثیوں کے حملے روکنے میں مدد کا مطالبہ: خبررساں ایجنسی رائٹرز

Published: September 17, 2026 18:05

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے سعودی عرب کی جانب سے اپیل کے بعد ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حوثیوں کے حملے روکنے میں مدد کرے۔

سمارٹ، ماحول دوست اور مربوط ترقی کو فروغ دیا جائے:صدرچین شی جن پھنگ

Published: September 17, 2026 16:30

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے چینی جدیدیت کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مضبوط تعاون فراہم کرنے کی غرض سے جدید مینوفیکچرنگ کے شعبے کو مسلسل وسعت دینے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔

آسٹریلیا میں غیر ملکی طلباء کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ

Published: September 17, 2026 16:08

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے ملک میں بڑھتی ہوئی ہجرت کو محدود کرنے کے لیے غیر ملکی طلبا کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، 1 شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی

Published: September 17, 2026 15:33

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شہر طائف میں حوثیوں کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون کو راستے میں روک کر تباہ کر دیا گیا تھا تاہم ڈرون کا ملبہ آبادی پر گرنے سے جانی نقصان ہوا ہے۔

جدید مینوفیکچرنگ کے شعبے کو مزید وسعت اور مضبوطی دی جائے، چینی صدر شی جن پنگ

Published: September 17, 2026 15:09

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پنگ نے چینی جدیدیت کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے جدید مینوفیکچرنگ کے شعبے کو مسلسل وسعت دینے اور مزید مضبوط بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

Published: September 17, 2026 12:50

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی۔

پی آئی اے کی جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

Published: September 17, 2026 10:11

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں دوران پارکنگ انجن نمبر دو میں آگ کی اطلاع ملنے پر مسافروں نے ہنگامی اخراج کیا تاہم پی آئی اے ترجمان نے آگ لگنے کی تردید کر دی۔

ایلون مسک امیر ترین امریکی بن گئے، فوربز کی فہرست جاری

Published: September 17, 2026 08:20

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایلون مسک نے امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔

یورپی یونین کا دیگر ممالک سے مل کر اپنی سیکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان

Published: September 17, 2026 08:17

برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اپنی سیکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔

امریکہ میں شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ

Published: September 17, 2026 08:15

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ کر دیا۔

افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات پر دفاع میں کارروائی کریں گے: عاصم افتخار

Published: September 17, 2026 08:09

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اٹھنے والے دہشت گردانہ خطرات کے خلاف وہ ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا، اور یہ کارروائی بین الاقوامی قانون کے مطابق ہوگی۔

سعودی عرب: دہشت گردی کے جرم میں پاکستانی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا

Published: September 17, 2026 07:43

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے علاقے القصیم میں دہشت گردی کے جرائم میں ملوث پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا. سعودی وزارت داخلہ کے مطابق منگل کے روز علاقے القصیم میں پاکستانی شہری سلیمان امجد کو سزائے موت دی گئی. سلیمان امجد نے…

امریکی دباؤ کے باوجود جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز کے لیے فوج تعیناتی کا فیصلہ مؤخر کر دیا

Published: September 17, 2026 06:38

سیئول(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی تعیناتی کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

Published: September 17, 2026 06:17

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب کی جانب سے عمان کے راستے اضافی خام تیل کی فراہمی کی پیشکش، تیل کی قیمتوں میں کمی

Published: September 17, 2026 05:49

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کم ہونے کے بعد جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Published: September 17, 2026 05:07

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔

سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

Published: September 17, 2026 04:29

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کا کہنا ہے کہ ہم سفارتی حل کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم اپنی قومی خود مختاری کا دفاع جاری رکھیں گے۔

یمن میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب سرکاری فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں شدید ہوگئیں

Published: September 16, 2026 20:32

صنعاء (ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب سرکاری فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں شدید ہوگئی ہیں۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون 29 اور 30 ستمبر کو اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے

Published: September 16, 2026 16:56

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون 29 اور 30 ستمبر 2026 کو اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

حوثیوں کا سعودیہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری آرامکو پر حملہ، ایئربیس کو بھی نشانہ بنایا

Published: September 16, 2026 14:31

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے ساحلی شہر ینبع میں واقع آرامکو کی تیل تنصیبات اور جنوبی شہر خمیس مشیط کے فوجی فضائی اڈے کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

Published: September 16, 2026 09:44

خرطوم ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افریقی ملک سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

~ 71 additional posts are not shown ~